پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لئے اٹھارہ رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
شان مسعود ٹیم کے کپتان ہوںگے۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابراعظم، فہیم اشرف، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نعمان علی، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد، سعود شکیل اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔
پاک آسٹریلیا سیریز کے میچز 14 دسمبر 2023ء سے 7 جنوری 2024ء تک کھیلے جائینگے۔