محصور غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیل کے فضائی حملوں میں مزید چھیالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
یہ حملے SHUJAYAA, JABALIA' نصیرات اور BURUJI کے پناہ گزین کیمپوں پر کئے گئے۔گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیس ہزار دو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔