Friday, 27 December 2024, 04:41:45 am
 
مغربی کنارے میں تلکرم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ، چار فلسطینی شہید ، پانچ زخمی
December 25, 2024

مغربی کنارے میں تلکرم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔

اسرائیل کی غزہ کے علاقے پر گزشتہ سال اکتوبر کے بعد سے جارحیت کے باعث اب تک چالیس ہزار تین سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔