Thursday, 31 October 2024, 01:07:16 am
 
ایشیائی گیمز،خواتین کرکٹ مقابلوں کا فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان آج کھیلا جائیگا
September 25, 2023

ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے کرکٹ مقابلوں کا فائنل آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان چین کے شہر ہانگ زو میں کھیلا جا رہا ہے۔اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔