Saturday, 28 December 2024, 06:05:37 pm
 
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
December 27, 2024

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اسلام آباد میں جاری ہے۔

اجلاس میں ایجنڈے کے نکات پر غور ہو رہا ہے۔