اردو کے ممتاز افسانہ نگار' مترجم' صحافی اور کئی مشہور کتابوں کے مصنف سید قاسم محمود کی پندرہویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
سید قاسم محمود 17نومبر1928ء کو ضلع ROHTAK کے علاقے KHARKHODA میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے ماہنامہ افسانہ ڈائجسٹ' سٹوڈنٹ اور سائنس میگزین کے ناموں سے متعدد رسالوں کا اجراء کیا اور مختلف انسائیکلوپیڈیاز شائع کئے۔
وہ 2010ء میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے۔