Thursday, 31 October 2024, 01:07:18 am
 
اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی پندرھویں ایشین چیمپئن شپ:پاکستان نے کویت کو تین صفر سے ہرا دیا
July 31, 2024

بحرین میں جاری اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی پندرھویں ایشین چیمپئن شپ کے ایک میچ میں پاکستان نے کویت کو تین صفر سے ہرا دیا۔

پاکستان نے پچیس اُنیس، پچیس گیارہ اور پچیس اُنیس سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان تینوں پول میچ جیت کر اپنے گروپ میں سرفہرست ہے۔