خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل دبئی میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔