Monday, 07 September 2026, 02:44:51 pm
 
خواتین ٹی ٹونٹی ایشیاء کپ،پاکستان آج ہانگ کانگ کے خلاف میچ کھیلے گا
September 07, 2026

خواتین کے ٹی ٹونٹی ایشیاء کپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ آج دبئی میں ہانگ کانگ کیخلاف کھیلے گا۔

میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔