Monday, 07 September 2026, 03:14:59 pm
 
یوم فضائیہ کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے نیا نغمہ ریلیز
September 07, 2026

یوم فضائیہ کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کی جانب سے نیا نغمہ ریلیز کیا گیا ہے۔

یہ نغمہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جرأت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہے۔

نغمہ میں وطن کی حفاظت کیلئے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو نہایت خوبصورت انداز میں فلمایا گیا ہے۔

اس نغمہ میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کا ہر لمحہ مادر وطن کے دفاع کیلئے ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کا عزم اجاگر کیا گیا ہے۔