یونیسیف نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ دس دن میں غزہ پر اپنے وحشیانہ فضائی حملوں میں تین سو بائیس بچوں کو شہید کردیا ہے ۔
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے نے ایک بیان میں کہاکہ اسرائیلی وحشیانہ حملوں میں کم ازکم چھ سو نو بچے زخمی ہوئے۔