File Photo
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج (بدھ) نئے ٹیکسوں کے نفاذ کا اعلان کریں گے۔وائٹ ہائوس کے مطاق وہ وائٹ ہائوس کے روزگارڈن میں یہ اعلان کریں گے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد نئے ٹیکس فوری طورپر لاگو ہو جائیں گے جبکہ درآمد شدہ گاڑیوں پر پچیس فیصد عالمی ٹیکس کا اطلاق کل سے ہوگا۔