افغان شہریوں سمیت ملک میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی ان کے وطن واپسی جاری ہے۔اب تک پانچ لاکھ چھپن ہزار پانچ سو اڑتالیس افغان شہری اپنے وطن واپس جاچکے ہیں۔