وفاقی حکومت آلوکی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے کونسل تشکیل دینے پر غور کررہی ہے:مشیرتجارت
عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ کونسل کی تشکیل' معیار برقرار رکھنے' درجہ بندی' آلو کوذخیرہ کرنے اور اس کی برآمد سے متعلق معاملات پر پہلے ہی ایک اجلاس میں تبادلہ خیال ہوچکا ہے۔