احساس کفالت پروگرام کو 70 لاکھ افراد تک توسیع دی جارہی ہے:ڈاکٹر ثانیہ
راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے غریب لوگ متاثر ہوئے ہیں اور احساس پروگرام کو زیادہ سے زیادہ توسیع دینے کی ضرورت ہے ۔