Tuesday, 21 May 2024, 03:19:05 pm
رانا ثناء اللہ کی وزیراعظم کا سیاسی و عوامی امور کامشیر تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی
May 01, 2024

صدر آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا سیاسی و عوامی امورکامشیر تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔رانا ثنا اللہ کی تقرری کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93(اے)کے تحت وزیراعظم کی سفارش پر دی گئی۔