Tuesday, 08 October 2024, 08:07:09 pm
 
معمر افراد کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے
October 01, 2024

معمر افراد کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے '' وقار کے ساتھ عمر کا بڑھنا' دنیا بھر میں معمر افراد کے لئے نگہداشت اور امدادی نظام کو مضبوط بنانے کی اہمیت''

یہ دن اس امر کو یقینی بنانے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی کو فروغ دینا ہے کہ لوگ وقار اور مقصد کے ساتھ بوڑھے ہوسکتے ہیں۔یہ معاشرے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ جامع پالیسیوں اور طریقوں کے ذریعے بوڑھے افراد کی قدر اور ان کی مدد کرے۔