Friday, 17 May 2024, 08:58:18 am
دو روزہ پاکستان ٹورازم سمپوزیم اورنمائش کاآغاز27 مئی سے ہوگا
May 02, 2024

دوروزہ پاکستان ٹورازم سمپوزیم اورنمائش رواں ماہ کی ستائیس اوراٹھائیس تاریخ کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

سیاحتی صنعت کی اس اعلیٰ تقریب کااہتمام پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن نے ورلڈبینک گروپ کے اشتراک سے کیاہے۔