Thursday, 07 November 2024, 06:29:20 am
 
عدم تشدد کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے
October 02, 2024

عدم تشدد کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔

یہ دن منانے کا مقصد تعلیم اور عوامی آگاہی کے ذریعے عدم تشدد کے پیغام کو عام کرنا ہے۔

یہ دن امن، رواداری، افہام وتفہیم اور عدم تشدد کے رجحان کو فروغ دینے کی کوششوں کا اعادہ کرتا ہے۔