Friday, 18 October 2024, 11:26:02 am
 
دیر میں سکیورٹی اداروں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد
October 02, 2024

دیرکے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے پاک فوج، فرنٹیر کور خیبرپختونخوا نارتھ اور دوسرے سکیورٹی اداروں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی کا اہتمام کیا۔

ریلی کے شرکاء نے پاک فوج اور دوسرے سکیورٹی اداروں کے حق میں بینر اٹھا رکھے تھے۔

انہوں نے سکیورٹی اداروں کو ان کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔