Friday, 13 September 2024, 06:19:32 am
 
بنگلہ دیش اور پاکستان کی اے ٹیموں کے درمیان پہلا میچ کل کھیلا جائے گا
August 03, 2024

بنگلہ دیش اور پاکستان کی اے ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل آسٹریلیا کے شہرDARWINمیں کھیلا جائے گا۔میچ صبح چھ بجے شروع ہوگا۔