Wednesday, 16 October 2024, 08:40:09 am
 
بنگلا دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی
September 03, 2024

بنگلا دیش  نے آج راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کے خلاف پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی۔

بنگلا دیش  نے 185 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر با آسانی پورا کر لیا۔

بنگلا دیش   نے سیریز دو صفرسے جیت لی۔