گورکھ ہلز میں تین روزہ موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد سندھ کے ایک بڑے سیاحتی مرکز کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
ریلی کا آغاز اٹھائیس ستمبر کو مزار قائد کراچی سے ہوا جس میں ستر سے زیادہ موٹر سائیکلوں اور جیپوں نے حصہ لیا۔ ریلی کے شرکاء اپنی منزل گورکھ Hillsکے لیے سندھ کے مختلف علاقوں سے گزرے۔