غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں میں مزیدسینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
گزشتہ سال سات اکتوبرسے غزہ میں اسرائیل کی جاری نسل کشی میں اب تک چوالیس ہزار چارسوچھیاسٹھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔