جنوبی لبنان کے علاقوں پراسرائیل کے تازہ حملوں میں کم ازکم نوافراد شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ جنگ شروع ہونے سے اب تک لبنان پراسرائیلی حملوں میں تین ہزارنوسواکسٹھ افراد شہید اورسولہ ہزارپانچ سوبیس زخمی ہوچکے ہیں۔