الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آج جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ گزشتہ ماہ کی تیس تاریخ کو پارلیمنٹ کی طرف سے دارلحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی ایکٹ 2015 میں ترمیم کے تناظر میں کیا گیا۔