کیپ ٹاؤن میں دو میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان چونسٹھ رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا کھیل آج پھر شروع کرے گا۔
اس سے پہلے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 615 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔