Saturday, 21 December 2024, 04:33:52 pm
 
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ سوموار سے شروع ہوگا
October 05, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ سوموار سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

انگلش کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان میں ہے۔