سونامی سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
اس دن کا مقصد سونامی سے متعلق آگاہی پیدا کرنا اوراس کے خطرات میں کمی کیلئے جدید طریقے اختیار کرنا ہے۔
سونامی شازونادر رونما ہوتے ہیں لیکن یہ انتہائی مہلک ثابت ہوسکتے ہیں۔