Monday, 02 December 2024, 06:17:41 pm
 
ایف آئی ایچ جونیئر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا میں شروع ہوگیا
December 05, 2023

ایف آئی ایچ جونیئر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شروع ہوگیاہے۔

پاکستان ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پول میچ کل نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا۔