پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان دومیچوں کی سیریزکاپہلاکرکٹ ٹیسٹ آج سینچورین میں شروع ہوگا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔