بھارت کے صوبے آندھرا پردیش میں شدید بارشوں اور سیلاب کےباعث کم از کم نوافراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
آئندہ چوبیس گھنٹے میں مزید بارشوں کا امکان ہے تاہم زیر آب علاقوں سے آٹھ ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔