غزہ اورخان یونس میں اسرائیلی فوج نے مزید تیس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک چوالیس ہزار پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔