پاکستان اورزمبابوے کے درمیان تیسرا اورآخری ٹی ٹونٹی میچ آج بلاوائیومیں کھیلاجائے گا۔
میچ شام ساڑھے چاربجے شروع ہوگا۔
پاکستان پہلے ہی دومیچوں میں زمبابوے کو ہراکرتین میچوں کی سیریزجیت چکاہے۔