Wednesday, 15 January 2025, 03:23:13 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
August 06, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران بالائی سندھ شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان بالائی خیبرپختونخوا شمال مشرقی جنوبی اور بالائی پنجاب خطہ پوٹھوہار کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت۔اسلام آباد اور پشاور اٹھائیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیسکراچی انتیسکوئٹہ اور گلگت چوبیسمری اٹھارہاورمظفرآباد پچیس ڈگری سینٹی گریڈ۔بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر جموں پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولا میں مطلع ابرآلود رہنے تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے جبکہ LEH میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سرینگر میں بیس ڈگری سینٹی گریڈ جموں چوبیس LEH گیارہ پلوامہ شوپیاں اور بارہ مولا تئیس اور اننت ناگ میں چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ۔