دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے میچ نے پاکستان نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنائے۔