دبئی میں جاری انڈر19ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے شروع ہوگا۔
شارجہ میںدوسرے سیمی فائنل میں بھارت سری لنکا سے مدمقابل ہوگا۔