غزہ کی پٹی بیت لاحیہ میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے کے دوران مزید15فلسطینی شہید ہوگئے۔
گزشتہ سال اکتوبر کی سات تاریخ سے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کے نتیجے میں اب تک 44ہزار 580فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ پانچ ہزار 739زخمی ہوچکے ہیں۔