Wednesday, 14 April 2021, 11:52:21 am

مزید خبریں

 
بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں فوج کی محاصرے، تلاشی کارروائیاں جاری
April 07, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر، شوپیاں اور دوسرے علاقوں میںبھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔ بھارتی فوج اور نیم فوجی دستوں نے سرینگر شہر کے مضافاتی علاقے گلاب باغ کا محاصرہ کرکے تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔