Friday, 27 December 2024, 07:24:15 am
 
سوڈان:یونیورسٹی کیمپس پر حملے میں عوامی جمہوریہ کانگو کے دس افراد ہلاک
June 07, 2023

سوڈان میں ایک یونیورسٹی کیمپس پرایک فوجی حملے میں عوامی جمہوریہ کانگوکے دس افرادہلاک ہوگئے ہیں۔کانگوکی حکومت نے کہاہے کہ یہ افرادخرطوم کی انٹرنیشنل یونیورسٹی آف افریقہ میں ا توار کی سہ پہر بمباری میں ہلاک ہوئے۔