پیرس میں جاری پیرالمپکس میں چین سونے کے تراسی تمغوں سمیت 188تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔
برطانیہ بیالیس طلائی تمغوں سمیت سو تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ امریکہ اکتیس طلائی تمغوں سمیت 86 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔