مذہبی امورکے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حج کے اخراجات خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم ہیں۔
انہوں نے اسلام آباد میں حج تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے عازمین حج پر زور دیا کہ وہ سعودی عرب کے قوانین اور قواعدوضوابط پر سختی سے عمل کریں۔