غزہ کے مشرقی علاقے AL-SHUJAIYAپر اسرائیلی فضائی حملے میں مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم از کم اڑتیس ہزار ایک سو ترانوے فلسطینی شہید اور ستاسی ہزار نو سو تین زخمی ہوچکے ہیں۔