Saturday, 21 December 2024, 09:54:09 pm
 
ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنزبنالیے
October 09, 2024

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنزبنالیے ہیں۔

جوروٹ 176 اور ہیری بروک  141 رنزبناکر کریزپرموجود ہیں۔ 

اس سے قبل پاکستان نے پہلی اننگز میں شان مسعود، عبد اللہ شفیق اور سلمان علی آغا کی سنچریوں کی بدولت 556 رنز اسکور کیے تھے۔