ملائیشیا میں جاری جونیئر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان آج اپنا آخری گروپ میچ بیلجیم کے خلاف کھیلے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہو گا۔