Thursday, 26 December 2024, 03:56:25 pm
 
وسطی اور جنوبی غزہ کے علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں 8 فلسطینی شہید
December 09, 2024
  1. وسطی اور جنوبی غزہ کے علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم آٹھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں چوالیس ہزار سات سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔