Wednesday, 12 March 2025, 04:09:04 pm
 
روس،امریکہ کا شام میں تشدد روکنے کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پرزور
March 10, 2025

File Photo

روس اورامریکہ نے شام میں بڑھتے ہوئے پُرتشدد واقعات کی روک تھام کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قریبی مشاورت پرزوردیا ہے۔

اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل مندوب Dmitry Polyanckyنے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک نے فوری طورپراجلاس طلب کرنے کی درخواست کی جو آج متوقع ہے۔