وسطی غزہ کے نصیرت کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں مزید چودہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔گزشتہ برس سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تینتیس ہزار تین سو ساٹھ فلسطینی شہید اور پچھتر ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔