Monday, 20 May 2024, 11:13:44 pm
بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن کی صدر مملکت سے ملاقات
May 10, 2024

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے آج(جمعہ )اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

انہوں نے بی آئی ایس پی کے مختلف پروگراموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔