Saturday, 21 December 2024, 07:55:08 pm
 
ایشین چمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستا ن نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا
September 11, 2024

چین میں جاری ایشین چمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستا ن نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔

پاکستان کی طرف سے احمد ندیم اور صفیان خان نے ایک ایک گول کیا۔ جاپان کی طرف سے واحد گولRaiki Fujishima نے کیا۔ پاکستان اپنا اگلا میچ کل (جمعرات) میزبان ملک چین کیخلاف کھیلے گا۔